ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
دستہ بندی
استفتاآت
توضيح المسائل
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
676
جن مسائل ميں آپ احتياط واجب کي بنا پر حکم صادر فرماتے ہيں ان ميں مکلف کي تکليف کيا ہے ؟ کيا آپ کا مقلد اس مسئلہ ميں ايسے مجتہد کي طرف رجوع کرسکتا ہے جس نے اس مسئلہ ميں واضح فتوي ديا ہو نيز جواز کي صورت
677
جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟
678
جن مويشى پيشہ لوگوں کو اپنے جانور چرانے کى اجازت ہے کيا وہ چراگاہ سے ملحق لوگوں کے ذاتى کھيتوں ميں داخل ہو کر ان کے مالکوں کى اجازت کے بغير خود اور اپنے مويشيوں کو وہاں سے سيراب کر سکتے ہيں؟
679
جن چيزوں پر سجدہ کيا جاتا ہے ان کے متعلق شيعہ و سني فقہاء کا کيا نظريہ ہے؟
680
جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟
681
جنگى طياروں کے پائلٹ، جو اکثر ايام ميں فوجى اڈوں سے پرواز کرتے ہيں اور شرعى مسافت سے کہيں زيادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد واپس آتے ہيں، ان کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے؟
682
جو اشخاص سانس کے سخت مريض ہيں ان کے لئے ايک طبى دوا (spray) موجود ہے جو بوتل ميں سيال مادے کى صورت ميں ہوتى ہے
683
جو امام جمعہ، امام خمينى يا عادل ولى فقيہ کى طرف سے منصوب ہو، کيا ماموم پر اس کى عدالت کا اثبات و تحقيق ضرورى ہے، يا امامت جمعہ کے لئے اس کا منصوب ہونا ہى اس کى عدالت کے ثبوت کے لئے کافى ہے؟
684
جو اموال انسان، گھر يا ديگر ضروريات زندگى خريدنے کےلئے تدريجا جمع کرتا ہے کيا ان ميں خمس ہے؟
685
جو رقم دو سال تک بينک ميں بطور قرض رہى ہے، کيا اس ميں خمس ہے؟
686
جو شخص امامتِ جماعت کى شرائط نہيں رکھتا کيا مؤمن کى نماز جنازہ کى امامت کرا سکتا ہے؟
687
جو شخص اپنى قيام گاہ سے ايسى جگہ جائے جس کا فاصلہ شرعى مسافت سے کم ہو اور ہفتہ بھر ميں اس جگہ سے متعدد بار دوسرى جگہوں کا سفر کرے، اس طرح کہ کل مسافت آٹھ فرسخ سے زيادہ ہو جائے تو اس کا کيا فريضہ ہے؟
688
جو شخص اپنے يا اپنے تحت کفالت بيوي بچے کے خرچ ميں کمى کرتا ہے تاکہ کچھ مال جمع کرسکے يا کچھ رقم قرض ليتا ہے تاکہ اپنى زندگى کى پريشانيوں کو دور کر سکے، تو اگر يہ خمس کے سال کے آخر تک باقى رہے تو کيا ا
689
جو شخص اپنے گھر کى پہلى منزل ميں رہتا ہے اور کئى سال تک اسے دوسرى منزل کى ضرورت نہيں ہے ليکن وہ اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے دوسرى منزل تعمير کرتا ہے تو کيا دوسرى منزل پر جو کچھ خرچ ہوا ہے اس ميں خمس واجب
690
جو شخص جنابت کے بعد غسل کرے ليکن اس کا غسل غلط اور باطل ہو اس کى ان نمازوں کا کيا حکم ہے جو اس نے اس غسل کے ساتھ پڑھى ہيں جبکہ وہ مسئلہ سے جاہل تھا ؟
پہلے ← 1
پچھلا
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
اگلے
100 → آخری